Urdu Quote |
تیرے نام کو اپنے ہونٹوں پر سجایا، میں نے
تیری روح کو اپنے دل میں بسایا، میں نے
دنیا تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہوجائے گی پاگل
دل کے ایسے کونے میں چھپایا، میں نے
تیری روح کو اپنے دل میں بسایا، میں نے
دنیا تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہوجائے گی پاگل
دل کے ایسے کونے میں چھپایا، میں نے
Original Post on my Facebook Page
0 Comments