Urdu quotes |
لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں مگر لہجے یاد رکھتا ہوں
ذرا ہٹ کر چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
وہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں

Original Post on my Facebook Page
0 Comments